حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ بدفالی پر عمل کرنا شرک ہے اور ہم میں سے کوئی نہیں جس کو بدفالی کا خیال نہ آئے مگر اس کو توکل کے ساتھ اللہ دور کردیتا ہے ۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب جہاد :1613-1614)| « Previous 12 Next » 11 |