http://spl.qibla.com/Hadith//S0001.aspx اِس ویب سائٹ پر انگریزی زبان میں حدیث کی مشہور کتب صحیح بخاری اور ؤوطا امام مالک دستیاب ہیں۔ اِس کے ساتھ ساتھ حدیث کے انتخاب پر مشتمل کتاب ’’ ریاض الصالحین ، امام بخاری ؒ کے آداب اور اخلاق پر مشہور کتاب ’’ الادب المفر د ‘‘اور40 احادیثِ قدسی بھی پیش کی گئی ہیں ۔ http://www.iium.edu.my/deed/hadith/ انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کی ویب سائٹ پر انگریزی زبان کے ترجمے کے ساتھ حدیث کا وسیع انتخاب موجودہے یہاں آپ بخاری،مسلم، ابوداو‘د(کچھ حصہ) ،حدیثِْ قدسی،امام نووّی کی40 احادیث اور بہت سی دوسرے انتخابِ حدیث سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ http://www.qss.org/archives/asop/tc.html 255 صفحات پر مشتمل اِس E- Book میں آنحضرت ﷺکی دعاؤں کا انتخاب شامل ہے۔لگاتار پڑھنے کیلئے Next پر کلک کریں۔ http://ahadith.co.uk/ یہ حدیث کی لائبریری بہت سی کتب حدیث پر مشتمل ہے ۔اِن میں بخاری ، مسلم ، ترمذی ، ابن ماجہ ، نسائی، ابوداو‘د ، موطاامام مالک ، امام نووّی کی 4o ا حادیث اور ریاض الصالحین شامل ہیں۔ http://ramadan.ahadith.co.uk/ یہاں پر آپ رمضان المبارک پر اردو زبان میں کچھ احادیث کا انتخاب پڑھ سکتے ہیں http://www.draslamsiddiqui.com/detail.aspx?cat=4 یہاںآپ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ مساجد کے سابق سر براہ اورمشہور عالم ڈاکٹر اسلم صدیقی صاحب کے حفاظتِ حدیث اور حجیّتِ حدیث پر مُدلل لیکچرز پر بہت سی ’’ ویڈیو ‘‘ دیکھ سکتے ہیں۔