حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن مؤذن کی گردن تمام لوگوں (کی گردنوں) سے لمبی ہو گی۔