حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ہر اذان اور تکبیر کے بیچ میں نماز ہے۔ ہر اذان اور تکبیر کے بیچ میں نماز ہے تیسری بار بھی یہی فرمایا اتنا زیادہ کیا جو چاہے۔