حضرت یحییٰ ؒ نے کہا مجھ سے میرے ایک بھائی نے کہا، جب موذن نے حی علی الصلوٰۃ کہا تو معاویہ رضی اللہ نے لا حول ولا قوۃ الا باللہ کہا اور کہنے لگے ، میں نے تمہارے پیغمبر ﷺسے ایسا ہی کہتے سنا ہے۔