حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا جب تم ا ذان سنو توجو موذن کہتا جائے وہی تم بھی کہتے جاؤ۔