حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دیا گیا کہ اذان کے الفاظ دودو بار اور تکبیر کے ایک ایک بار کہیں مگر قد قامت الصلوٰۃ۔