حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول ﷺ نے فرمایا جب یہود و نصاری سے ملاقات کرو تو سلام کرنے میں ابتداء نہ کرو۔ اور اگر ان میں سے کسی کو راستے میں ملو تو اسے تنگ راستے کی طرف جانے پر مجبور کر دو۔