حضرت براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب دو مسلمان آپس میں ملاقات کرتے وقت مصافحہ کرتے ہیں تو ان کے جدا ہونے سے پہلے ہی انہیں معاف کردیا جاتا ہے۔