حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب دو مسلمان آپس میں ملتے وقت مصافحہ کریں اللہ کی تعریف کریں اور اس سے بخشش طلب کریں تو انہیں بخش دیا جاتا ہے۔