سلام کرنا
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ ہم خواتین کے پاس سے گزرے تو ہمیں سلام کیا۔
(سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب ،حدیث نمبر5204)