سلام کرنا

  • حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا اللہ کے نبی حج مبرور کیا ہے؟ ارشاد فرمایا ( جس حج میں) کھانا کھلایا جائے اور سلام پھیلایا جائے۔

    (مسند احمد)