سلام کرنا

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے اسی معنی میں روایت کرتے ہیں کہ اس میں یہ اضافہ ہے کہ پھر ایک اور شخص آیا اس نے کہا السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ وبرکاتہ ومغفرتہ آپؐ نے فرمایا چالیس (نیکیاں) اسی طرح ثواب بڑھتا ہے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب ،حدیث نمبر5196)