سلام کرنا

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا یہود اور نصاریٰ کو سلام کرنے میں پہل نہ کرو۔

    (مسلم ،کتاب السلام)