سلام کرنا

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا سوار پیدل کو، چلنے والا بیٹھنے والے کو سلام کرے اور کم لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب ،حدیث نمبر5198)(مسلم ،کتاب السلام)