حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا عورت تین دن کا سفر بغیر اپنے محرم رشتہ دار کے نہ کرے۔