مریض کی بیمار پُرسی

  • حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرامؓ نے پوچھا اے اللہ کے رسول ﷺ کیا ہم( بیماری کا) علاج کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے بندو ضرور علاج کرو۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے بڑھاپے کی بیماری کے علاوہ ہر بیماری کا علاج پیدا کیا ہے۔

    (ترمذی، ابوداوُد)