قرض کے احکام

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کا ارشادنقل فرماتے ہیں کہ اگر میرے پاس احد پہاڑ جتنا بھی سونا ہو تو مجھے اس میں خوشی ہوگی کہ تین دن بھی مجھ پر اس حال میں نہ گزریں کہ اس میں سے میرے پاس کچھ باقی بچے سوائے اس معمولی رقم کے جو میں قرض کی ادائیگی کے لئے رکھ لوں۔

    (بخاری)