قرض کے احکام

  • حضرت شرید رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا اگر کوئی مالدار شخص قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرے تو اس کی بے عزتی کرنا اور سزا دینا جائز ہے۔ ا(بن مبارک بیان کرتے ہیں اس سے تلخ کلامی کرنا اور اسے قید کرنا)۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الاقضیۃ :3628)