حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کے ذمے میرا قرض تھا، پس آپ ﷺ نے مجھے ادا کردیا اور کچھ زائد دیا۔