مریض کی بیمار پُرسی

  • حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: جب بیمار پرسی کے لئے جاؤ تو بیمار کے پاس یہ دعا پڑھو۔  اللہم اشف عبدک  (تر جمہ : اے اللہ، اپنے بندہ کو شفا عطا فرمایئے)

    (ابواوُد)