مریض کی بیمار پُرسی

  • حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا البتہ جب مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے توجنت کی کھجوریں برابر چنتا رہا ہے۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب الحج :968-967)