مریض کی بیمار پُرسی

  • حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا مریض کی عیادت کرنے والا واپس آنے تک جنت کے باغ میں رہتا ہے۔

    (مسلم، کتاب البر والصلۃ )