حضرت ابی درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس کو نرمی کے ساتھ اسکا حصہ ملا بے شک اس کو خیر سے حصہ ملا اورجونرمی کے حصہ سے محروم رہا وہ خیر کے حصہ سے محروم رہا۔