حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو آدمی نرمی اختیار کرنے سے محروم رہا وہ آدمی بھلائی سے محروم رہا۔