سوال نہ کرنا

  • حضرت ابن فراسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فراسی نے رسول اللہ ﷺ سے کہا اے اللہ کے رسول ﷺ کیا میں لوگوں سے سوال کرسکتا ہوں؟ پس نبیؐ نے فرمایا : ’’ نہیں‘‘اگر تم نے ضرور ہی سوال کرنا ہے تو پھر صالحین (نیک لوگوں) سے سوال کرنا۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الزکوۃ : 1646)