حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: پوری سچائی اور امانت داری کے ساتھ کاروبا رکرنے والا تاجر انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔