حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جو شخص مسلمانوں کا غلہ (کھانے پینے کی چیزوں کو) روکے رکھے( یعنی باوجود ضرورت کے فروخت نہ کرے) اللہ تعالیٰ اس پر کوڑھ اور تنگدستی کو مسلط فرمادیتے ہیں۔
(ابن ماجہ)