حضرت معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے( لوگوں کی ضرورت کے وقت اناج وغیرہ کی) ذخیرہ اندوزی کی وہ گناہگار ہے۔