سوال نہ کرنا

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا مسکین اصل میں وہ نہیں ہے جس کو ایک لقمے دو لقمے کی خواہش در بدر پھراتی رہتی ہے لیکن مسکین وہ ہے جس کو احتیاج ہے اور مانگنے میں شرم کرتا ہے لگ لپٹ کر لوگوں سے مانگتا بھی نہیں۔

    (بخاری، جلد او ل کتاب الزکوۃ حدیث نمبر:1390)