کاروبار خریدو فروخت کا بیان

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص اناج خریدے وہ جب تک اس پر قبضہ نہ کرے اس کو نہ بیچے۔

    (بخاری ،جلد اول کتاب البیوع ،حدیث نمبر2001)