سوال نہ کرنا

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے منبر پرخیرات اور سوال سے بچنے کا اور سوال کرنے کا ذکرفرمایا اور فرمایا کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اوپر والا ہاتھ خرچ کرنے والا اورنیچے والا ہاتھ مانگنے والا ہے۔

    (بخاری ، جلد اول کتاب الزکوۃ حدیث نمبر :1345)