ایک صحابی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: لوگ اس وقت تک ہر گز تباہ و برباد نہ ہونگے جب تک وہ اپنے گناہوں کو درست ثابت کرنے کے لئے جھوٹے عذر پیش نہ کرنے لگیں گے۔