حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص تم میں سے برائی دیکھے تو اسے اپنے ہاتھ سے بدلنے کی استطاعت رکھتا ہو تو اسے اپنے ہاتھ سے بدلے۔ پس اگر وہ استطاعت نہ رکھتا ہو تو اپنی زبان سے۔ اگر زبان سے استطاعت نہ رکھتا ہو تو دل سے (اسے برا جانے) یہ کمزور ترین ایمان ہے۔
(سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الملاحم :4341)