حضرت جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر کوئی آدمی ایسی قوم سے ہو جس میں گناہ ہوتے ہوں اور وہ اسے منع کرنے کی قدرت بھی رکھتے ہوں پھر بھی اسے نہ روکیں تو اللہ تعالیٰ ان کی موت سے پہلے انہیں عذاب میں مبتلا کردے گا۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الملاحم :4339)