مخلوق پر رحم کرنا

  • حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے آدمیوں پر رحم نہ کیا اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہ کرئے گا ۔

    (جامع تر مذی، جلد اول باب البروا لصلۃ :1921-922)