حضرت ابی الدرد ا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے مجھ کو اپنے ضعیفوں میں ڈھونڈو اس لئے کہ تم کو ضعیفوں کے سبب رزق اور مدد ملتی ہے ( یعنی ان پر رحم کرنے کے سبب سے تم کو بر کت اور فتح ہوتی ہے )۔
(جامع تر مذی، جلد اول باب جہاد :1702)