مخلوق پر رحم کرنا

  • حضرت ابن اسرح رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : جو شخص ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور بڑوں کے حق (ادب)کو نہیں پہچانتا وہ ہم میں سے نہیں۔

    (سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الادب :4943)