مخلوق پر رحم کرنا

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے ابو القاسم ﷺ (الصادق المصدوق)(جو قول کے سچے اور انہیں سچاکہا گیا ) اس حجرے والی شخصیت کو فرماتے ہوئے سنا کہ رحمت تو صرف شقی (بد بخت )شخص سے چھین لی جاتی

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتا ب الادب :4942) ( جامع ترمذی جلد اول باب البر وا لصلۃ )