حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کسی کھانے میں عیب نہیں نکالے عادت مبارکہ یہ تھی اگر پسند ہوتا تو کھالیتے اور اگر نہ ہوتا تو چھوڑ دیتے۔