حسن اخلاق

  • حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تامل و تاخیر اور آہستگی اللہ کی طرف سے ہے اور جلدی اور شتابی شیطان کی طرف سے ہے۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب البر والصلۃ :2012)