حسن اخلاق

  • حضرت ابی الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس کو نرمی کے ساتھ اس کا حصہ ملا بے شک اس کو خیر سے حصہ ملا اور جو نرمی کے حصہ سے محروم رہا وہ خیر کے حصہ سے محروم رہا۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب البر والصلۃ :2013)