حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا: اچھی خصلت اور تامل اور آہستگی سے ہر کام کرنا اور میانہ روی نبوت کے چوبیس ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا ہے۔