حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کسی نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ کیا چیز لوگوں کو جنت میں داخل کرتی ہے فرمایا اللہ عزوجل سے ڈرنا اور حسن اخلاق اور پوچھا کہ کیا چیز لوگوں کو دوزخ میں داخل کرتی ہے فرمایا منہ اور فرج (شرم گاہ)۔
(جامع ترمذی، جلد اول باب البر والصلۃ :2004)