حسن اخلاق

  • حضرت ابی الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا میزان میں خلق حسن سے کوئی چیز بھار ی نہیں رکھی جائے گی اور بے شک صاحبِ خلق اچھے اخلاق کی وجہ سے صاحبِ صوم اور صاحبِ صلوۃ کے درجے کو پہنچتا ہے۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب البر والصلۃ :2003)