حضرت ابی الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن مومن کے ترازو میں حسن خلق سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی اس لئے کہ اللہ تعالیٰ بے حیاء بدگو کو دوست نہیں رکھتا۔