حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ گناہ تجھ کو کافی ہے کہ تو ہمیشہ جھگڑا کرتا رہے۔