حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقیناًاللہ تعالیٰ (اپنی مخلوق پر) رفیق (لطف و کرم اور نرمی کرنے والا) ہے نرمی کو پسند کرتا ہے اورنرمی پر جوکچھ عطا کرتا ہے وہ سختی پر نہیں دیتا۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الادب :4807)