حسن اخلاق

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ مومن شخص اپنے حسن اخلاق کی وجہ سے روزہ دار اور تہجد گزار کے مقام کو پالیتا ہے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب :4798)