توحید کلمہ طیبہ

  • حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کوئی شخص اس وقت تک (کامل) ایمان والا نہیں ہوسکتا جب تک کہ اس کی نفسانی خواہشات اس دین کے تابع نہ ہوجائیں جسکو میں لے کر آیا ہوں۔

    (شرح السنہ، جامع العلوم والحکم)